kachnar gosht recipe Urdu
- گوشت ایک کلو
- کچنار ایک کلو
- گھی سوا کپ
- (پیاز چار عدد (بڑی
- دہی چار کپ
- ہلدی حسبِ ضرورت
- لال مرچ حسبِ ضرورت
- نمک حسبِ ضرورت
- پانی حسبِ ضرورت
پیاز گھی میں سرخ کرکے اس میں گوشت ڈالیں اور تھوڑی
دیر بھوننے کے بعد ہلدی، لال مرچ، نمک اور دہی ڈال کر
بھون لیں۔
اس کے بعد ضرورت کے مطابق پانی ڈالیں اور گوشت کو گلا لیں
پانی خشک ہونے پر اچھی طرح بھون لیں۔
کچنار کو اچھی طرح دھونے کے بعد بھنے ہوئے گوشت میں ڈال دیں اور تھوڑی دیر کےلئے بھونیں۔
خر میں تھوڑا سا پانی ڈال کر اوپر سے ڈھک دیں اور دھیمی آنچ پر پکنے دیں
جب کچنار اور گوشت گَل جائیں تو چولہے سے اتار لیں۔
Comments
Post a Comment