اجزاء جزاء
- 1آلوچھیل کرلمبائی میں کاٹ لیں اوراس پرنمک چھڑک کر5منٹ کے ک لیے رکھ دیں
- 2کڑاہی میں ڈیپ فرائی کے لیے تیل گرم کریں اور اس میں کٹے ہوئے آلو ڈال کر کرسپی اور گولڈن ہونے تک فرائی کریں
- 3ایک پلیٹ میں تل پھیلا کر ڈال دیں اور تلے ہوئے فرائز اس میں اس طرح سے ڈالیں کہ وہ تل آلو پر چپک جائیں
- 4سرونگ پلیٹ میں رکھ کر ٹماٹو کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں
Comments
Post a Comment