Skip to main content
- اجزاء
- مرغی کا گوشت ایک کلو
- آلو آدھا کلو
- پیاز پانچ عدد
- (لال مرچ آٹھ عدد (ثابت
- لونگ چھ عدد
- دار چینی ایک ڈنڈی
- کالی الائچی دو عدد
- ہری الائچی دو عدد
- کالی مرچ آٹھ سے دس عدد
- ادرک ایک سے دو انچ کا ٹکڑا
- لہسن بارہ جوے
- ہری مرچ آٹھ عدد
- سرکہ ایک چوتھائی کپ
- ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
- زیرہ آدھا چائے کا چمچ
- رائی دانہ آدھا چائے کا چمچ
- ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
- تیل حسبِ ضرورت
- نمک حسبِ ذائقہ
- ترکیب اجزا
- پہلے پیاز کو باریک سلائس کرکے گھی میں گولڈن فرائی کرلیں اور ایک طرف رکھ دیں۔
-
- اب اسی گھی میں ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کرکے
- فرائی کریں۔
- جب تھوڑا سا سنہری ہو جائے تو آلو، چکن، چھوٹی الائچی، بڑی الائچی، دار چینی، لونگ، ثابت کالی مرچ اور تیز پتے شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک بھونیں
- پھر اس میں دہی، پانی، لال مرچ، دھنیا اور نمک شامل کرکے ڈھک دیں اور اتنا پکائیں کہ آلو اور چکن گل جائیں۔
- پھر اس میں فرائی کی ہوئی پیاز کو چورا کرکے شامل کریں۔
- ساتھ میں کیوڑا اور جائفل جاوتری شامل کرکے مکس کریں اور ایک سے دو منٹ کا دَم دیں۔
- مزے دار چکن آلو قورمہ تیار ہے۔
Comments
Post a Comment